ٹیگس - اسلامی مرکز

iqna

IQNA

ٹیگس
اسلامی مرکز
ایکنا: ماه مبارک رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی دیگر ممالک کی طرح اسلامی مرکز بینکاک میں نماز باجماعت اور افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516034    تاریخ اشاعت : 2024/03/14

ایکنا: صدیقه کبری، حضرت فاطمه زهرا(س) اور ہفتہ مقام خواتین کے حؤالے سے پروگرام اسلامی مرکز میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515607    تاریخ اشاعت : 2024/01/01

شیخ ابوبکر صدیق نے برطانیہ کے مرکز اسلامی کیلبرن ( Kilburn) میں آیات اول تا اکتالیس سوره انبیا کی خوبصورت آواز میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514601    تاریخ اشاعت : 2023/07/11

الازھر یونیورسٹی کی جانب سے فلسیطنیوں کے لیے مقبوضہ علاقوں میں ایک اسلامی مرکز قایم کرنے کی کاوش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514423    تاریخ اشاعت : 2023/06/06

ایکنا تھران: امام علی(ع) اسلامی مرکز میں طلبا و طالبات کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں میں اسلامی کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514355    تاریخ اشاعت : 2023/05/23

ایکنا تھران: عیسائی آرٹسٹ جو پتھروں پر آرٹ کا ماہر ہے انہوں نے مشی گن میں اسلامی مرکز کی مسجد کو خوبصورت کتیبہ تحفے میں پیش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514204    تاریخ اشاعت : 2023/04/30

ایکنا تھران: مصری صدر عبدالفتاح سیسی نے دارالخلافہ میں عظیم ترین اسلامی مرکز و مسجد کا افتتاح کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513989    تاریخ اشاعت : 2023/03/24

ایکنا تھران: اسلامی مرکز سربیا کے نمایندے اور ایرانی ثقافتی مرکز سفیر کی ملاقات میں ایرانی قراء کے تجربوں سے استفادے پر تاکید کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3513920    تاریخ اشاعت : 2023/03/12

ایکنا تھران: نویں یورپی قرآنی مقابلوں کا آغاز گذشتہ روز سے اسلامی مرکز ھمبرگ میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513917    تاریخ اشاعت : 2023/03/12

ایکنا تھران: امام علی(ع) اسلامی مرکز برلین نے نیمہ شعبان پر سیرت مهدوی سے بچوں کو روشناس کرانے کے لیے کلیپ تیار کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513902    تاریخ اشاعت : 2023/03/08

ایکنا تھران: امام علی(ع) اسلامی مرکز برلین میں نیمہ شعبان پر «منتظران ظهور» مقابلہ منعقد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3513857    تاریخ اشاعت : 2023/03/01

ایکنا تھران- میلاد حضرت عیسی(ع) کی مناسبت سے اسلامی مرکز ہمبرگ میں جشن مہربانی منعقد کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3513441    تاریخ اشاعت : 2022/12/25

ایکنا تھران- یورپ کی سب سے بڑی مسجد کی تعمیر کو روم میں مخالفت کا سامنا کرنا پڑی تاہم پاپ دوم ژان پرسارٹر نے یہاں کا دورہ کیا اور اس کی حمایت کی تو مخالفت ختم ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3513329    تاریخ اشاعت : 2022/12/11

ایکنا تھران- مقابلہ قرآن و آذان اسٹاک ہوم کے اسلامی امام علی(ع) مرکز کے تعاون سے منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3513098    تاریخ اشاعت : 2022/11/11

ایکنا تھران- اسلامی مرکز جکارتہ کی بڑی مسجد کو آگ لگنے کی وجہ سے شدید نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512926    تاریخ اشاعت : 2022/10/22

ایکنا تہران- ایام صفر کی آخری مناسبت سے حضرت زینب(س) اسلامی مرکز برسبین میں مجالس منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3512762    تاریخ اشاعت : 2022/09/21

ایکنا تہران- اسلامی مرکز «حسین کون ہے» کی مہم میں ایک دن میں ریکارڈ خون وقف کرنے کا کارنامہ درج ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3512748    تاریخ اشاعت : 2022/09/19

تہران ایکنا- ھمبرگ میں توہین قرآن و اسلام کی ایران نے شدید مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3512469    تاریخ اشاعت : 2022/08/09

تہران ایکنا- ماه محرم الحرام کی مناسبت سے لندن کے اسلامی مرکز میں اسلامی کتب نمایش منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512398    تاریخ اشاعت : 2022/07/30

تہران(ایکنا) ویانا میں اسلامی مرکز امام علی(ع) کے تعاون سے رمضان میں قرآنی کورس کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511631    تاریخ اشاعت : 2022/04/06